• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ارجن کھڑگے—فائل فوٹو
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ارجن کھڑگے—فائل فوٹو

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ مودی ایک دہشت گرد ہے، مودی کی پارٹی برابری اور انصاف پر یقین نہیں رکھتی۔

اس سے قبل ارجن کھڑگے نے گزشتہ سال پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھی مودی پر شدید تنقید کی تھی۔

ارجن کھڑگے نے کہا تھا کہ مودی کو پہلگام واقعے کا علم تھا جس پر انہوں نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ منسوخ کیا تھا۔

واضح رہے کہ نریندر مودی نے پہلگام حملے سے 3 دن پہلے سری نگر کا دورہ کر کے 1 ریلوے لائن کے سیکشن کا افتتاح کرنا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید