• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مخلص دوست، سچی دوستی پروان چڑھ رہی ہے، امریکا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے پاکستان کو امریکا کا مخلص دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران امریکا امن مذاکرات میں شاندار کردار ادا کر رہے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان سچی دوستی پروان چڑھ رہی ہے۔ سنگاپور میں ایک انٹرویو کے دوران پیٹ ہیگستھ کا کہنا تھا ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی، ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہئیں۔

اہم خبریں سے مزید