• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میٹرو کی نئی لائن بچھانے کیلئے گولڈن لائن منصوبے کے آغاز

فوٹو بشکریہ گلف نیو
فوٹو بشکریہ گلف نیو

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دبئی میٹرو کی نئی لائن بچھانے کیلئے گولڈن لائن منصوبے کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

اماراتی وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دبئی میٹرو کیلئے نئی لائن 9 اعشاریہ 26 بلین ڈالر کی لاگت سے بچھائی جائے گی۔ یہ منصوبہ اس سال 9 ستمبر کو مکمل ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ گولڈن لائن منصوبہ 42 کلو میٹر پر محیط ہوگا، جس کی زیر زمین گہرائی 40 میٹر ہوگی۔

اماراتی وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ لائن دبئی کے 15 مقامات سے گزرے گی اور اس سے ایک اعشاریہ 5 ملین افراد مستفید ہوں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید