• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی عوام سے بجلی استعمال میں احتیاط کی اپیل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان : فائل فوٹو
ایرانی صدر مسعود پزشکیان : فائل فوٹو 

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عوام سے بجلی استعمال میں احتیاط کی اپیل کردی۔

 نیم سرکاری ایرانی نیوز ایجنسی مہر نیوز کے مطابق مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن نے ایران کا گھیراؤ کیا ہوا ہے، وہ بجلی انفرا اسٹرکچر پر حملے کر رہا ہے تاکہ عوام پریشان ہوں۔

 انہوں نے کہا کہ ہمیں توانائی کے استعمال کو کنٹرول کرنا چاہیے، گھروں میں جہاں 10 بلب جلتے ہیں، وہاں دو سے کام لیا جائے، اس میں کیا مسئلہ ہے؟

بین الاقوامی خبریں سے مزید