• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ: بیوی اور بچوں کو یرغمال بنانیوالا شخص گرفتار

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

مانسہرہ کے علاقے پانو ڈھیری میں شوہر نے بیوی اور بچوں کو یرغمال بنالیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے مقدمے درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 3 گھنٹے تک بیوی اور بچوں کو روڈ کے کنارے یرغمال بنائے رکھا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق گھریلو جھگڑے پر ملزم نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا۔

قومی خبریں سے مزید