دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جہاز کو حادثہ پیش آیا، واقعے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق حادثہ طیارے کے ٹیک آف کے دوران ایک انجن میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا۔
حادثے کا شکار طیارہ دہلی سے زیورخ جا رہا تھا۔
ڈاکٹر عبد العزیز الواصل کا کہنا ہے کہ ریاستوں کی خود مختاری کا احترام کیا جائے۔
اس تقریب کا عنوان ہمالیہ سے کیپاڈوکیا تک تھا، اس تقریب میں پاکستان کے ترکیہ میں سفیر، ڈاکٹر یوسف جنید، چوروم کے گورنر علی چان ، میئر حلیل ابراہیم آشگن اور صوبائی ڈائریکٹر برائے قومی تعلیم جمیل چالار نے شرکت کی۔
گرین نے ایک ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے سرکاری فنڈنگ سے چلنے والے نیشنل سائنس بورڈ کے تمام اراکین کو برطرف کر دیا۔
اسے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث محدود سمندری آمد و رفت کے دوران ایک غیر معمولی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
جبکہ سی این این کے مطابق ٹرمپ کے اس منصوبے کو قبول کرنے کے امکانات کم ہیں۔
وائٹ ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات میڈیا کے ذریعے نہیں کرے گا اور اپنے مؤقف پر بدستور قائم ہے۔
برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا 4 روزہ دورۂ امریکا ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں، برطانوی سفیر نے اس دورے کو باہمی دوستی کو مضبوط بنانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز سے لے کر اے آئی سرورز تک تقریباً تمام الیکٹرانک آلات میں استعمال ہونے والے پرنٹڈ سرکٹ بورڈز (پی سی بی) کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کا نام تبدیل کر کے نیشنل امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (NICE) رکھنے کی تجویز کی حمایت کر دی۔
میلانیا نے مزید کہا کہ ایسے افراد کو روزانہ گھروں تک رسائی نہیں ملنی چاہیے جو نفرت پھیلائیں۔
برطانیہ کے فرمانروا کنگ چارلس سوم اور ملکہ کمیلا نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ سے ملاقات کی، اس ملاقات کے ساتھ ہی شاہی جوڑے کا چار روزہ سرکاری دورۂ امریکا کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
ایران جو کبھی ماضی میں اوپیک کا دوسرا بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک تھا، اب اس کی خام تیل کے ذخیرہ کرنے کی گنجائش کم ہو کر 22 دن یا اس سے بھی کم رہ گئی ہے۔
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو دنیا کے خلاف ’معاشی ایٹمی ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے، اس لیے کوئی بھی معاہدہ ایران کے جوہری پروگرام کو شامل کیے بغیر ممکن نہیں۔
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی ایک نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
سرکاری ریلوے کا کہنا ہے کہ دارالحکومت جکارتہ کے قریب بکسائی ریلوے اسٹیشن پر 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرانے سے 80 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔