اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا۔
اجلاس میں مہنگائی، تیل کی قیمتوں سے متعلق پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔
آئی ایم ایف کے مطالبات کے تناظر میں بھی پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس وقت شرح سود 10.5 فیصد ہے۔
کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں گزشتہ روز پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے واقعہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، فوٹیج میں نوجوان کو روڈ پر فائرنگ کرتے اور پھر پولیس اہلکاروں کو آتے دیکھا گیا ہے۔
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے چک141 جنوبی میں بچی کو 19 سال ظاہر کرکے نکاح کروا دیا، متاثرہ بچی کے والد نے بتایا کہ ملزم علی شان پہلے سے شادی شدہ ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دنیا کہے گی پاکستان نے پوری دنیا کو امن دیا۔
پاکپتن میں خاتون ٹیچر کے اغوا اور قتل کیس کا مرکزی ملزم کانسٹیبل زاہد پولیس حراست میں ہلاک ہوگیا۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ قزاقوں کے قبضے کے بعد رابطہ منقطع ہوچکا ہے، جہاز عمان سے فجیرہ جا رہا تھا، راستے میں اغوا ہوا، امین شمس دو بچوں کے والد ہیں، 3 سال کی بیٹی اور 4 ماہ کا بیٹا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے 24 گھنٹے میں دوسری بار فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
صدر مملکت آصف زرداری کے دورہ چین کے موقع پر انکی چینی صوبہ ہونان کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات ہوئی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پوری دنیامیں طاقت کامرکزتبدیل ہورہاہے،امریکا ڈھلان کی طرف ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واشنگٹن فائرنگ واقعے کی مذمت کردی۔
وزارت تجارت نےپاکستان کے ذریعے سامان ٹرانزٹ آرڈر 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق حکم نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں 1 کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے ملکی ایئر پورٹس پر الیکٹرک کارٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مردان میں ماربل کی کان میں 17 دن تک پھنسے رہنے والےمزدور عبدالوہاب نے داستان سنادی۔
مردان میں ماربل کی کان میں پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 17 روز بعد ایک مزدور کا زندہ نکل آنا کسی معجزے سے کم نہیں۔