وہ پُر امن دنیا نہیں چاہتے
بناتے ہیں جو لوگ آلاتِ جنگ
بظاہر اگر جنگ رُک بھی گئی
رہیں گے بدستور حالاتِ جنگ
وزیر مملکت نے کہا کہ مستقبل میں پاکستان اہم کردار ادا کرے گا۔ اب سوال ڈیجیٹل اثاثوں کی اجازت کا نہیں، ان کی بالادستی کا ہے۔
پاکستان کے ڈیجیٹل نیٹ ورک اور اسے استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا مانیٹرنگ کےلیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) سے مدد لے رہے ہیں۔
شوکاز نوٹس میں رکن اسمبلی کو کہا گیا کہ آپ کے ایک ساتھی نے متعدد اراکینِ اسمبلی پر حملہ کیا، آپ خود بھی اس حملے میں براہِ راست ملوث تھے۔
بلوچستان میں گزشتہ روز سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔
اس تحقیق کے دوران 741 افراد میں ڈیمینشیا (یادداشت اور ذہنی صلاحیتوں کی بیماری) کی تشخیص ہوئی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی مفاد کے مخالفین کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔
ایرانی فٹ بال ٹیم کے کپتان مہدی طارمی نےکھیل کی عالمی تنظیم فیفا اور ورلڈ کپ میزبان ملک امریکا کو ہدف تنقید بنالیا۔
پولیس کے مطابق موسمیات سے گلستان جوہر بلاک 6 اور کامران چورنگی جانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے، موسمیات سے اقبال چمن کالونی جانے والی سڑک بھی ٹریفک کےلیے بند ہے۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) نے عدیل رزکی کو ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ طوطے عموماً پنجرے میں بند یا گھریلو ماحول میں 15 سے 20 سال تک زندہ رہتے ہیں۔
ضیاء لنجار نے کہا کہ سندھ پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ رولز میں ترمیم کی ہے، ترمیم کے تحت اسکولوں میں منشیات کے خلاف کام کرنا ہوگا، کوکین ڈیلر کو سخت سزا ملے گی۔
واقعہ قتل ہے یا خودکشی، پولیس نے دونوں پہلوؤں پر تحقیقات شروع کردی ہیں، مرنے والوں میں 40 سالہ فوزیہ ،10 سالہ دعا،7 سالہ جنید اور 6 سالہ داؤد شامل ہیں۔
تفتیشی افسر نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ایک ملزم مفرور ہے جس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے، تاہم وہ تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔
نعیم قاسم نے کہا کہ سہ فریقی فریم ورک معاہدہ لبنانیوں کیلئے ملکی خودمختاری سے دستبردار ہونا ہے۔