• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت پیٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ، ذرائع

وزارت پٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ 

ذرائع کے مطابق نئے گیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر ہوگی۔

خیال رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل ہی گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید