• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: صدر بازار سے اغوا کیا گیا 3 سال کا بچہ راولپنڈی سے بازیاب

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

لاہور صدر بازار سے اغوا کیے گئے 3 سال کے بچے کو راولپنڈی سے بازیاب کروا لیا گیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے بچے کو دو خواتین نے اغوا کیا تھا، ملزمان نے راولپنڈی میں ایک خاتون کو بچہ فروخت کر دیا تھا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث تینوں خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید