امریکی سینٹ کام نے خلیج عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایک بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ خلیج عمان میں امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ امریکی فورسز نے وارننگ نظر انداز کرنے پر ایرانی آئل ٹینکر پر فائرنگ کی۔
ٹامپا فلوریڈا سے سینٹ کام کے مطابق سینٹ کام کے مطابق ایرانی بندرگاہ کی جانب جانے والے ایرانی جھنڈا بردار خالی آئل ٹینکر کو روک دیا گیا۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق ایران پورٹ سے آنے اور جانے والے جہازوں کے خلاف ناکہ بندی مکمل طور پر نافذ ہے۔