• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈو محمد خان: خاتون کی مبینہ طور پر 2 بچوں سمیت نہر میں کود کر خودکشی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ٹنڈو محمد خان میں خاتون نے مبینہ طور پر 2 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

ریسکیو کر کے 24 سالہ خاتون، 7 اور 6 سالہ 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید