• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی پریشانیوں سے تنگ تاجر نے پانی کے ٹینک میں کود کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمشید کوارٹرز کے علاقےحمزہ آئیکون ٹاور کے قریب گھر میں پانی کے ٹینک میں 50 سالہ شاہد ولد صدیق کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ،پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے پانی کے ٹینک میں کود کر مبینہ خودکشی کی ہے ، متوفی تاجر اور معاشی پریشانیوں سے تنگ،دو بچوں کے باپ تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید