• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، ایران میں جوہری مواد اب بھی موجود ہے، نیتن یاہو

نیتن یاہو(فائل فوٹو)۔
نیتن یاہو(فائل فوٹو)۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، وہاں جوہری مواد اب بھی موجود ہے۔ 

امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ جوہری مواد ایران سے نکالنا ہوگا۔ 

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افزودگی کے مقامات ختم کرنے باقی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید