ایران کی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی، انہیں تہران کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسپتال میں نرگس محمدی کی اپنی میڈیکل ٹیم ان کا علاج کرے گی۔
یاد رہے کہ پچھلے ہفتے نرگس محمدی کو سینے، کمر اور بازوؤں میں شدید درد کی شکایت رہی۔
رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک ایران کی جانب سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرسکیں گے۔
اسرائیل مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور دیگر مذاکرات کاروں کی باتوں کو خفیہ انداز سے سن رہا ہے۔
اسرائیل لبنانی فوجیوں کو شہید کرکے لبنان تنازع میں مزید کشیدگی کا ذریعہ بننے لگا۔
ایران نے6 درانداز دہشت گردوں کو سرحد ی علاقے میں ہلاک کردیا۔
طبی ذرائع کے مطابق حملے میں شہید ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کو ہنگامی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
اپنے بیان میں ابراہیم رضائی کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں ایرانی توازن قائم کرنے کے عمل میں شامل ہیں۔
امریکا اور ایران نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر حملے کردیے۔
چینی سفیر نے کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ، ایران اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی میں سہولت کاری اور اسلام آباد مذاکرات کی میزبانی میں پاکستان کے فعال کردار کو سراہتا ہے۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے حالیہ انتخابات میں ممتا بینرجی کی شکست کے بعد یہ افواہیں سرگرم تھیں کہ وہ ضمنی انتخابات کے ذریعے پارلیمنٹ (لوک سبھا) میں داخل ہونا چاہتی ہیں۔
بھارتی معروف سائنسدان اور سماجی کارکن سونم وانگچو نے بھی احتجاج میں شرکت کی، سیکیورٹی فورس کی بھاری نفری دلی کے حساس مقامات پر تعینات کردی گئی۔
کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیونے عالمی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی مقبولیت کے لیے معاشرتی تقسیم اور نفرت کے فروغ سے گریز کریں۔
یوکرینی فوج نے روس میں تیل کے ذخیرے اور آئل ٹرمینل کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
سعودی عرب نے سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے کویت اور بحرین کے تمام اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار بھی کیا ہے۔
ذرائع عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثوں کو آگاہ کیا ہے کہ 60 دن سے زیادہ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے
کویتی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ حملے ملکی خود مختاری اور قومی سلامتی کی صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
کاظم غریب آبادی نے کہا کہ اگر آئی اے ای اے سفارتی حل کا حصہ بننا چاہتا ہے تو اسے اپنی تکنیکی رپورٹس کو سیاسی دباؤ کا آلہ بنانے سے گریز کرنا ہوگا۔