• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا کےمحکمہ ایکسائز کے 9ایس ایچ او تبدیل

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا حکومت نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے 9ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا ہے، دوسرے مرحلے میں مزید افسران و ملازمین کو تبدیل کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ نئے بننے والے 8تھانوں میں نئے تعیناتی کی ہدایات کر دی گئی ہیں،محکمہ ایکسائز کے اعلامیہ کے مطابق جن 9 ایس ایچ اوز کو تبدیل کیا گیا ہے ان میں انسپکٹر رسول رحمان کو نوشہرہ ایکسائز پولیس اسٹیشن کا ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے جبکہ سرکل آفیسر ایکسائز پولیس اسٹیشن پشاورڈاکٹر حمید اللہ خان کو مردان ایکسائز پولیس اسٹیشن کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔
پشاور سے مزید