پشاور(لیڈی رپورٹر)سینٹر اف پلانٹ بائیو ڈائیورسٹی ،پشاور یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی سکالر شہاب الدین نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا سکالر نے ڈاکٹر سید مکرم شاہ کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحنین پر وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے پروفیسر ڈاکٹر غلام مجتبیٰ شاہ اور شعبہ باٹنی کے ڈاکٹر لعل بادشاہ تھے۔