• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاند نظر آگیا، سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی، عرب میڈیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے، مملکت میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔

خلیجی میڈیا کے مطابق مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں یو اے ای، ترکیے اور سلطنت عمان میں بھی چاند نظر آگیا ہے، ان ممالکت میں بھی عیدلاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید