• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی جاری ہے۔

سندھ سالڈ ویسٹ کا عملہ شہر کے گلی محلوں سے آلائشیں اٹھا رہا ہے۔

شہرِ قائد میں دفعہ 144 نافذ ہے، سڑکوں، گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے اور گندگی پھیلانے پر کارروائی ہوگی۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی جانوروں کی آلائشیں پھیلانے اور پھاڑنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید