• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صحافی سید وزیر علی قادری کی اہلیہ مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئی، ان کی نماز جنازہ تقویٰ مسجد پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں ادا کی گئی، تدفین سوسائٹی قبرستان طارق رود میں ہوئی، نماز جنازہ اور تدفین میں عزیر و اقارب، کھیلوں کی معروف شخصیات، صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید