• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 8 ہزار سے زائد افراد گرفتار

جدہ (شاہد نعیم)سعودی سکیورٹی اداروں نے ایک ہفتے کے اندر مملکت کے تمام علاقوں میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے لگ بھگ 8090 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ رہائش، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی نگرانی اور گرفتاری کے لیے مشترکہ مہموں کے نتیجے میں رہائشی نظام کی خلاف ورزی کرنے والے 4266 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید