• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرہ زائرین کا مسجد الحرام میں داخلے کا آغاز، بیرون ملک سے ویزوں کا اجراء شروع ہوگیا

مکہ مکرمہ (شاہد نعیم) عمرہ زائرین کا مسجدالحرام میں داخلہ پیر 15 ذوالحج سے شروع ہوگیا، جبکہ بیرون ملک سے ویزوں کا اجرا ء 31 مئی 2026ء سے شروع کردیا گیا ہے،سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق نسک ایپ کے ذریعے اجازت نامے یکم جون 2026ء سے جاری کئے جارہے ہیں، ویزوں کی آخری تاریخ 19 مارچ 2027 مقرر کی گئی ہے، زائرین کے داخلے کی آخری تاریخ آئندہ سال کی 23 مارچ 2027ء مقرر کی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید