ریاض (شاہد نعیم) سعودی عرب اور پاکستان سمیت متعدد اسلامی و عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں انتہا پسندآباد کاروں کی مسلسل دراندازی اور مقدس مقام پر اسرائیلی پرچم لہرانے کی سخت مذمت کی ہے۔