• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچے امریکا میں پیدا کرانے کی کوشش، غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف آپریشن

ڈیلس (تحریر:راجہ زاہد اختر خانزادہ) ٹیکساس نے برتھ ٹورازم کے خلاف اپنی اب تک کی سخت ترین کارروائیوں میں سے ایک کا آغاز کر دیا ہے۔ گورنر گریگ ایبٹ نے ایگزیکٹو آرڈر GA-57 پر دستخط کرتے ہوئے ریاستی اداروں کو ان ہسپتالوں، طبی مراکز اور افراد کی تحقیقات کا اختیار دے دیا ہے جن پر ایسے غیر ملکی شہریوں کی معاونت کا شبہ ہے جو اپنے بچوں کو امریکی شہریت دلانے کے مقصد سے ٹیکساس آ کر زچگی کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید