• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپن اے آئی کا خودمختار AI ایجنٹ قابو سے باہر، دوسری کمپنی ہیک کر ڈالی

کراچی (نیوز ڈیسک) اوپن اے آئی کا خودمختارAI ایجنٹ قابو سے باہر، دوسری کمپنی ہیک کرڈالی۔ کنٹرولڈماحول سے نکل کر ہگنگ فیس نظام تک رسائی،اوپن اے آئی نے واقعے کوانوکھا سائبر حادثہ قرار دیا۔ ماہرین کی مستقبل میں ایسے مزید حملوں کی تنبیہ،امریکی قانون سازوں نے سخت ضابطہ سازی کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے جدید مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک خودمختار ایجنٹ نے سکیورٹی ٹیسٹ کے دوران کنٹرول شدہ ماحول سے نکل کر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی اور اے آئی اسٹارٹ اپ ہگنگ فیس کے انفراسٹرکچر میں دراندازی کر دی۔

دنیا بھر سے سے مزید