• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ڈی وینس سکیورٹی ٹیم کا اہلکار حساس معلومات افشا کرنے کے الزام میں زیرِ تفتیش

کراچی (نیوز ڈیسک) جے ڈی وینس سکیورٹی ٹیم کا اہلکار حساس معلومات افشا کرنے کے الزام میں زیرِ تفتیش، سیکرٹ سروس تحقیقات، مجرمانہ تفتیش کا بھی امکان، آپریشنل اور معلوماتی سکیورٹی متاثر ہونے کا الزام۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سکیورٹی پر مامور سیکرٹ سروس کے ایک اہلکار کے خلاف حساس آپریشنل اور معلوماتی سکیورٹی سے سمجھوتہ کرنے کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید