• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں چکن پاکس کی وبا، ہزاروں افراد خطرے میں

کراچی (نیوز ڈیسک) غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں چکن پاکس کی وبا، ہزاروں افراد خطرے میں، گنجان خیمہ بستیوں میں بیماری تیزی سے پھیلنے لگی، بچے زیادہ متاثر، صفائی اورصاف پانی کی شدید قلت ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید