• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی پولیس کا پانچ سالہ خفیہ آپریشن، مبینہ منشیات کے شہنشاہ کو سزا

کراچی (نیوز ڈیسک) دبئی پولیس کا پانچ سالہ خفیہ آپریشن، مبینہ منشیات کے شہنشاہ کو سزا، بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، خفیہ ایپس سے منشیات کی ترسیل، ایک ہزار ویب سائٹس بند، ملزم امارات کے باہر رہتے ہوئے افریقہ، مصر، سوڈان اور یمن تک پھیلے منشیات اسمگلنگ کا نظام چلا رہا تھا۔ گلف نیوز کے مطابق دبئی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ پانچ سال پر محیط ایک پیچیدہ خفیہ کارروائی کے نتیجے میں ایک ایسے شخص کو سزا دلائی گئی جسے تفتیش کاروں نے "منشیات کا شہنشاہ" قرار دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید