• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، خطرناک گوشت خور کیڑے کا پہلا کیس

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکا میں 60سال بعدخطرناک گوشت خور کیڑے کاپہلا کیس سامنے آگیا۔ پرجیوی کیڑامیکسیکو سے سرحد پار کر کے امریکہ پہنچا ،ٹیکساس کے بچھڑے میں انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔مویشیوں کی صنعت کو اربوں ڈالر نقصان کا خدشہ،گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید