• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ویلتھ فنڈ میں مقامی افراد تعینات

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی ویلتھ فنڈنے غیر ملکی سربراہان کی جگہ مقامی افراد تعینات کر دیے۔ معاشی اداروں میں خودمختاری بڑھانے کی حکمت عملی،ویژن 2030 کے اہداف کے تحت انتظامی تبدیلیاں لائی گئی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید