• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو، ذرائع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی ہے جس میں ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو کی گئی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات لاہور میں ہوئی، جس میں ملک کی داخلی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ کو مذاکرات کے حوالے سے خصوصی ہدایات دی ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج تہران کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید