• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج سے بحیرہ احمر تک مزاحمتی قوتوں کا نیا سیکورٹی حصار بنائیں گے، پاسداران انقلاب

دبئی (جنگ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے لے کر یمن کے قریب واقع باب المندب تک، اور خلیج سے بحیرۂ احمر تک "مزاحمتی قوتوں" کا ایک نیا سکیورٹی حصار قائم کیا جائے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید