• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جولائی تا مئی ترسیلاتِ زر میں کتنا اضافہ ہوا؟

 
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

اوورسیز پاکستانیوں کی وطن بھیجی گئی ترسیلاتِ زر کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی گئی۔

وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق مئی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 4 ارب 25 کروڑ ڈالرز وطن بھیجے۔

اُنہوں نے بتایا ہے کہ جولائی تا مئی ترسیلاتِ زر 9 فیصد اضافے کی وجہ سے 38 ارب 10 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں۔

وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے مطابق مالی سال کے اختتام تک ترسیلاتِ زر 41 ارب ڈالرز تک پہنچنے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید