• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائن آف کنٹرول پر حادثاتی طور پر گرینیڈ پھٹنے سے دو بھارتی فوجی ہلاک

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے اُری سیکٹر میں رات گئے لائن آف کنٹرول پر واقع کمال کوٹ کیمپ میں ہتھیاروں کی معمول کی دیکھ بھال کے دوران اچانک حادثاتی طور پر گرینیڈ پھٹنے سے دو بھارتی فوجی جاں بحق ہو گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید