• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1292 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 996 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 70 ہزار 946 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار 692 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 692 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا

انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہوکر 278 روپے 34 پیسے کا ہے۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید