• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص کارکردگی اور خلاف ورزی پر 21 عمرہ کمپنیاں معطل

جدہ (شاہد نعیم)سعودی عرب ناقص کارکردگی اور خلاف ورزی پر 21 عمرہ کمپنیاں معطل۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے گزشتہ سیزن کی کارکردگی کی تفتیش کے بعد 21 عمرہ کمپنیوں کو اپنی خدمات فراہم کرنے کا سسٹم معطل کر دیا ہے،تفتیش سے کئی کمپنیوں کی کارکردگی کی معیار میں کمی کا انکشاف ہوا ہے اور عمرہ خدمات کو کنٹرول کرنے والے ضوابط اور ہدایات کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی سامنے آئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید