• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ یافتہ ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا انتقال کرگئے

جدہ (شاہدنعیم)اسلامی معاشیات اور بینکاری کے بانیوں میں شمار ہونے والے نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ آج صبح مکہ مکرمہ کی مسجدالحرام میں اور تدفین مقبرہ جنت المعلیٰ میں ہوئی، انہوں نے طویل عرصے تک سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی اور اسلامی ترقی بینک کے ساتھ بطور سینئر اقتصادی مشیر خدمات انجام دیں۔

دنیا بھر سے سے مزید