• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ایران جنگ بندی کے باوجود توانائی بحران برقرار رہیگا، آئی ایم ایف

واشنگٹن(اے ایف پی)آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوانے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے، تاہم انہوں نے انتباہ کیا ہے کہ توانائی بحران برقرار اور دیگر سپلائی چین کا تعطل مکمل طور پر ختم ہونے میں وقت لگے گا ، انکا کہنا تھا کہ بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان کےباعث سپلائی کی بحالی فوری ممکن نہیں ہوگی، پیرکو آئی ایم ایف کی ویب سائٹ پرجاری بیان میں انہوں نے کہا کہ معاشی بحالی کا دارومدار اس بات پر ہے کہ توانائی کی فراہمی کو پہنچنے والا جھٹکا کتنا شدید تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید