• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں آج یکم محرم غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

مکہ مکرمہ (شاہد نعیم) سعودی سپریم کورٹ ، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا ۔ 16 جون 2026 کو یکم محرم 1448ھ، نئے سال کا پہلا دن ہوگا۔، جبکہ غلافِ کعبہ تبدیل کردیاگیا ہے جس میں کسوہ فیکٹری کے ماہرین اور حرمین انتظامیہ کے کارکن الیکٹرانک سیڑھیوں کےذریعے خانہ کعبہ کی چھت تک پہنچ کے پرانے غلاف اتارنے میں حصہ لیا ، اس عمل میں 250سے زائد کارکنوں نے ماہرین کی نگرانی میں نیا غلاف کو تبدیل کردیا۔

دنیا بھر سے سے مزید