کراچی (نیوز ڈیسک) خلیجی ممالک میں امریکی سیکورٹی ضمانت پر اعتماد کمزور، جنگ کے بعد نئے سوالات، لڑائی کے دوران حملوں نے خطے کو ہلا دیا، امریکی دفاعی نظام کی ناکامی پر تشویش، ہرمز کی بندش سے معاشی دباؤ، خلیجی ممالک کی سیکورٹی حکمت عملی پر نظرثانی، امریکہ پر انحصار کم کرنے، علاقائی دفاعی تعاون بڑھانے کی تجاویز پر غور ہو رہا ہے۔