• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ پہلے دور سے 2026 معاہدے تک، واشنگٹن اور تہران کا پیچیدہ سفر

کراچی (نیوز ڈیسک)صدرٹرمپ کے پہلے دور سے 2026معاہدے تک،واشنگٹن اور تہران کا پیچیدہ سفر، 2018میں جوہری معاہدے سے امریکی انخلا،ایران پر شدید اقتصادی پابندیوں کا آغاز،پاسداران انقلاب دہشت گرد تنظیم قرار ،قاسم سلیمانی کی ہلاکت اور خطے میں کشیدگی،جو بائیڈن دور میں ناکام مذاکرات کی کوششیں، جنگ اور نئے امن معاہدہ کی پیش رفت ہوئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید