• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹو کا دفاعی حصار مضبوط، اٹلی کا جدید میزائل سسٹم ترکیے میں تعینات

کراچی (نیوز ڈیسک)نیٹو کا دفاعی حصار مضبوط، اٹلی کا جدید میزائل سسٹم ترکیے میں تعینات، SAMP-T سسٹم قونیہ پہنچ گیا، لڑاکا طیاروں، ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کیخلاف استعمال ہوسکتا ہے۔اٹلی نے نیٹو کے دفاعی منصوبے کے تحت وسطی ترکیے میں ایک فضائی دفاعی نظام تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔

دنیا بھر سے سے مزید