• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے کا غیرقانونی اسرائیلی بستیوں سے ہر قسم کی تجارت پر پابندی لگانے کا اعلان

اوسلو(اے ایف پی) ناروے کا غیرقانونی اسرائیلی بستیوں سے ہر قسم کی تجارت پر پابندی لگانے کا اعلان، قانون سازی شروع کر دی ،اشیا کی درآمد و برآمد، جائیداد کی خرید و فروخت، تعمیر و مرمت اور سرمایہ کاری ممنوع قرار دی جائیگی۔ ناروے کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے ساتھ ہر قسم کی تجارتی سرگرمی پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانون سازی کر رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید