کراچی (نیوز ڈیسک) پینٹاگون نے میزائل پرڈکشن بڑھانے کیلئے اسلحہ سازکمپنیوں سے 7 سالہ معاہدےکرلیے،دفاعی ماہرین کے مطابق جنرل ڈائنامکس اور لاک ہیڈ مارٹن سے معاہدوں سے امریکی دفاعی صنعت کو فروغ ملے گااور تھاڈاور پیٹریاٹ انٹر سیپٹرز کے پرزوں کی تیاری اور ترسیل تیز کی جائے گی۔