• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپال سیلاب کی تباہی، 1130 ہلاکتیں، مردہ خانوں میں گنجائش ختم ہونے لگی

کراچی (نیوز ڈیسک)نیپال میں سیلاب کی تباہی،1,130ہلاکتیں، مردہ خانوں میں گنجائش ختم ہونے لگی۔ 4,462افراد تاحال لاپتا ،لاشوں کی شناخت کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ ،متاثر ین سے خون کے نمونے دینے کی اپیل ،ایک ہفتے بعد بھی کئی دور دراز علاقوں سے رابطہ بحال نہ ہوسکا، متاثرہ علاقوں میں بیماریوں اوربچوں کی اسمگلنگ کے خدشات جنم لے رہے ہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1,130 ہوگئی، 4,462 افراد تاحال لاپتا ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید