• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض میں LEAP 2026 کا آغاز، پاکستان کا خصوصی ٹیک پویلین قائم

ریاض(شاہد نعیم)ریاض میں LEAP 2026 کا آغاز، پاکستان کا خصوصی ٹیک پویلین قائم،وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا،20پاکستانی ٹیک کمپنیوں کی شرکت ،سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دنیا کے بڑے ٹیکنالوجی ایونٹس میں شامل LEAP 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا۔

دنیا بھر سے سے مزید