کراچی (نیوز ڈیسک)نیپال سیلاب کے بعد ہائیڈرو پاور سرنگوں میں پھنسے سیکڑوں کارکنوں کی تلاش میں تیزی لائی جارہی ہے۔11پن بجلی منصوبوں کے 933کارکن لاپتا، سرنگوں میں پھنسنے کا خدشہ،نیپالی، چینی ماہرین کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں،سرنگوں تک رسائی کیلئے کنٹرولڈ دھماکے، بھاری مشینری کا استعمال، ہلاکتیں 903،لاپتا افراد کی تعداد 5ہزار تک پہنچ گئی ۔