• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ، سعودی ولی عہد اور عمان کے فرمانروا کا علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

جدہ(شاہد نعیم) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور عمان کے فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق نے منگل کو جدہ میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید