• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معدنی ذخائر کا لالچ، طالبان کی ٹرمپ انتظامیہ سے قربت کی کوشش

کراچی (نیوز ڈیسک) معدنی ذخائر کا لالچ ، طالبان کی ٹرمپ انتظامیہ سے قربت کی کوشش، افغان وزیر خارجہ امیر متقی کا کہنا تھا کان کنی، انفرا اسٹرکچر، زراعت،تجارت و دیگر شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرینگے۔ طالبان پابندیوں میں نرمی،منجمد اثاثوں کی بحالی کے خواہاں ،ماضی کی جنگ کے بجائے معاشی تعاون پر زور دیدیا۔

دنیا بھر سے سے مزید