• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، بوشہر میں دھماکوں کی آواز سنی گئی: ایرانی میڈیا

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

نیم سرکاری ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق بوشہر میں کئی زور دار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

بوشہر وہ صوبہ ہے جہاں ایران کی واحد فعال جوہری تنصیب بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ واقع ہے۔

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے دوران بوشہر کی جوہری تنصیب پر اسرائیل اور امریکا کی جانب سے متعدد حملے کیے گئے تھے، جس کے بعد ممکنہ جوہری حادثے کے خدشات میں اضافہ ہو گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید